بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے احکامات نہ ماننے پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کرنے پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، معروف صحافی نجم ولی خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ خاور مانیکا کی شکایت پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، خاور مانیکا نے نادر چٹھہ کو کمشنر ساہیوال سے بھی ٹرانسفر کرا دیا تھا، بیورو کریسی کے سینئر جرنلسٹ قیصر کھوکھر کے مطابق سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ نے خاور مانیکا کے ”غیرقانونی احکامات“ ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…