بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دورانِ پرواز خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) استنبول سے منیلا جانیوالی پرواز میں خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 084 میں دوران پرواز خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس پر استنبول سے منیلا جانیوالی ترکش ایئرلائن کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا اور میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔طیارے کے کپتان نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد ڈاکٹر کو طلب کیا، لینڈنگ کے بعد کراچی ایئر پورٹ پر ڈاکٹرز نے چیک اپ کرکے خاتون کے انتقال کی تصدیق کی۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ ترکش خاتون مسافر ایلینا کی میت طیارے میں ہی فلپائن روانہ کردی گئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…