سڈنی (این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی سے متعلق بھی بتایا۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ملتے ہیں تو فیملی کے بارے میں پوچھتے ہیں، زندگی کیسی گزر رہی ہے؟ سب سے پہلے پوچھتے ہیں کہ کونسی نئی گاڑی خریدی؟ یہ سب باتیں ہوتی ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا۔
پاکستانی کرکٹرز سے ملتے ہی سب سے پہلے کیا پوچھتے ہیں، روہت شرما کا دلچسپ انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































