ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئی
کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں اضافہ رہا،انٹر بینک میں ڈالر218اور اوپن مارکیٹ میں 222روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر50پیسہ اضافہ سے217.88روپے سے بڑھکر218.38روپے کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے اضافہ سے 220 روپے کی سطح سے بڑھ کر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئی