اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج اور لانگ مارچ معاملے پر وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کر رہے ہیں۔ درخواست میں کاہگیاکہ عمران خان سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،سپریم کورٹ نے عمران خان کو پر امن احتجاج کی اجازت دے تھی،عمران خان ایک مرتبہ اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلانات کر رہے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ عمران خان کو احتجاج اور دھرنے کے حوالے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے۔
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ کپتان کی مشکلات میں مزید اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































