اوکاڑہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل اوکاڑہ سے کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط امیدوار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اوکاڑہ انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکرٹری و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 186 اوکاڑہ مہر عبدالستار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے، اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی۔پارٹی میں شمولیت پر پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے مہر عبد الستار کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔
ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی کامیابی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے



















































