لاہور (این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز نے 3 ٹی ٹوئنٹی کیلئے آئندہ برس کے اوائل میں پاکستان آنا تھا تاہم اب یہ سیریز 2024 میں ٹیسٹ سیریز کے ساتھ کھیلی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بہت زیادہ کرکٹ ہونے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی زیادہ اہم ہونے کی وجہ سے سیریز ملتوی کرنے پر دونوں بورڈ رضا مند ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا سال ہونے کی وجہ سے ون ڈے کرکٹ کو اہمیت دی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور جلد سیریز ملتوی ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے



















































