اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشید شاہ کے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر2لاکھ 74روپے کے فیول چارجز عائد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا ، اجلاس کے دوران و فاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کا بل 33ہزار تھااور اس پر فیول چارجز 2لاکھ 74ہزار تھے، جس پروفاقی وزیر برائے توانائی انجینئرخرم دستگیرنے کہا کہ ہم ان کے بل کی تصدیق کرائیں گے اگر اس میں کوئی خرابی اور غلطی ہے تواسے فوری طور پر درست کریں گے۔
وفاقی وزیر خورشید شاہ کے گھرکے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر پونے 3لاکھ روپے کے فیول چارجز کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































