کراچی (این این آئی)اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فتح پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ اگر آپ پچ پر کھڑے ہوکر بڑے رنز بنانے کا دعوی بھی کرتے ہو تب بھی مخالف ٹیم پر الفاظ کا پریشر آئے گا، اگر بنگلادیش کے خلاف 160 رنز کی سوچ تھی تو بڑی ٹیموں کے خلاف کیا سوچ ہوگی؟محمد رضوان سے متعلق شاہد آفریدی نے کہا کہ رضوان کیلئے ہم اللہ کا شکر ادا کریں، اصل چیز آغاز ہے، رضوان بابر رنز کرکے دیتے ہیں، تین چار کھلاڑی ہی چلتے ہیں۔
بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے، آفریدی کا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































