عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، اسحاق ڈار نے ہاتھ کھڑے کر دیے
واشنگٹن ٗاسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے لیے ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ملک سیلاب میں ڈوبا ہے… Continue 23reading عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، اسحاق ڈار نے ہاتھ کھڑے کر دیے