دبئی میں اب بغیر ڈرائیور کے ٹیکسیاں چلیں گی
ابو ظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جلد بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر دکھائی دیں گی، بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کا تجربہ جمیرا ون زون سے کیا جائے گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے عہدیدار خالد العوضی کا کہنا ہے کہ جلد دبئی کی سڑکوں پر… Continue 23reading دبئی میں اب بغیر ڈرائیور کے ٹیکسیاں چلیں گی