اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

حکومت عوام کو دو ماہ کے اندر پیٹرولیم مصنوعات،بجلی کے بلوں اور دیگر اشیاءخوردو نوش میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے ، نواز شریف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر اندر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات،بجلی کے بلوں اور دیگر اشیائ￿ خوردو نوش مٰںیں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے، نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی کا گذشتہ روز

ویڈیو لنک کے ذریعے اہم مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عوام کوجلد ازجلد مہنگائی سے ریلف دینے کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی، اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف نے وفاقی حکومت کو کہا کہ زیادہ ریلیف دے،مشاورتی اجلاس میں پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس حوالے سے پارٹی قائد نے رہنماؤں کی ڈیوٹیاں لگا دیں،مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کے معاملات جلد از جلد مکمل کرنے حوالے سے خصوصی طور پرزیر بحث آئے، اس حوالے سے پارٹی قائد نے مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ اس معاملہ کو جلد مکمل کریں،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ان کے ہمراہ مریم نواز بھی شریک ہوئیں،جبکہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف شاہد خاقان عباسئ￿ رانا ثنااللہ سردار ایاز صادق خواجہ سعد رفیق اور دیگرسنئیر رہنماؤں نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…