خوشخبری دے رہا ہوں آئندہ ماہ ۔۔۔۔۔ حنیف عباسی
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خوشخبری دے رہا ہوں پنجاب میں نومبر میں (ن)لیگ کی پھر سے حکومت ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کے حکم پر ون بلینکٹ موومنٹ شروع کی ہے ، سیلاب زدہ علاقوں میں گھر بننے… Continue 23reading خوشخبری دے رہا ہوں آئندہ ماہ ۔۔۔۔۔ حنیف عباسی