جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پر چڑھائی کیلئے فائنل کال دینے سے عین پہلے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عمران خان کے بارے میں ریمارکس کسی حد تک چارج شیٹ سے کم نہیں جن سے یقیناً عمران خان کو سیاسی دھچکا لگے گا۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر لکھتے ہیں کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں 22 ستمبر سے اب تک… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

آڈیو لیکس، ٹیلی فون ہیک ہوئے، ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی، رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لیکس، ٹیلی فون ہیک ہوئے، ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی، رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے جبکہ بگنگ نہیں ہوئی بلکہ ٹیلی فون ہیک ہوئے ہیں۔ایک انٹرویو میں رانا ثنا اللہ نے کہاکہ وزیراعظم اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فیصلے کے تحت انویسٹی گیشن ہورہی ہے، رپورٹ وزیراعظم کوپیش ہوگی… Continue 23reading آڈیو لیکس، ٹیلی فون ہیک ہوئے، ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی، رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)حکومت نے حاجی غلام علی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق چھ ماہ سے خیبرپختونخوا کا گورنر نہ ہونے کے بعد وفاق نے خیبرپختونخوا کا نیا گورنر تعینات کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے جے یو آئی کے حاجی… Continue 23reading حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

جو میں نے کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا، رمیز راجہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

جو میں نے کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا، رمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے سمجھتا ہوں جو میں نے کر دیا ہو کوئی اور نہیں کر سکتا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہنے کہاکہ پاکستان ٹیم بھرپور تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جائے گی، ٹیم پر کوئی دبا ئونہیں ، ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی… Continue 23reading جو میں نے کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا، رمیز راجہ

اب تمہارے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

اب تمہارے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ تمہیں اب تمہارے مطلب کی جے آئی ٹی ملے گی نہ ہی تمہارے آنکھوں کانوں والی ایجینسیاں ملیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading اب تمہارے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ﷺ نے سب سے پہلے مدینہ میں عدل و انصاف قائم کیا، بدقسمتی سے پاکستان میں ہم نے قانون کی حکمرانی دیکھی ہی نہیں، معاشرے میں انصاف کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے،مجھے پچھلے 6… Continue 23reading اگر انسان کے ہاتھ میں ذلت ہوتی تو میں آج بڑا ذلیل ہو چکا ہوتا، عمران خان

بابر ، رضوان کی طرح بھڑکیلا نہیں، خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنیوالا بیٹر ہے، ویوین رچرڈز بابر اعظم کے فین نکلے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

بابر ، رضوان کی طرح بھڑکیلا نہیں، خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنیوالا بیٹر ہے، ویوین رچرڈز بابر اعظم کے فین نکلے

لاہور (این این آئی)دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر ویوین رچرڈز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے اور تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر ، رضوان کی طرح بھڑکیلا نہیں، خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنیوالا بیٹر ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ میں بابر اعظم کا ہمیشہ فین رہا ہوں… Continue 23reading بابر ، رضوان کی طرح بھڑکیلا نہیں، خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنیوالا بیٹر ہے، ویوین رچرڈز بابر اعظم کے فین نکلے