سکول کے 57 طالب علموں کو زہر دیدیا گیا
میکسیکو سٹی (این این آئی)میکسیکو کے ایک اسکول میں درجنوں طالب علموں کو پرسرار طور پر زہر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی میکسیکن ریاست چیاپاس میں پیش آیا جہاں ایک سیکنڈری اسکول میں پراسرار طور پر 57 طالب علموں کو زہر دیا گیا ہے جس کے بعد طلبا کی… Continue 23reading سکول کے 57 طالب علموں کو زہر دیدیا گیا