منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

ملائیشیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

ملائیشیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے قومی پارلیمنٹ تحلیل کردی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر احتجاج کے باوجود ملائیشین وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملائیشین… Continue 23reading ملائیشیا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 2 مختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاک فوج کے جوان فیفا ورلڈکپ کی نگرانی کیلئے قطر روانہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

پاک فوج کے جوان فیفا ورلڈکپ کی نگرانی کیلئے قطر روانہ

اسلام آباد (این این آئی)فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے پاکستان آرمی کا سکیورٹی دستہ قطر کیلئے روانہ ہو گیا۔پاکستان آرمی کا خصوصی دستہ نور خان ائیر بیس سے قطر کے لیے روانہ ہوا، دستہ پاکستان آرمی کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطرحکومت… Continue 23reading پاک فوج کے جوان فیفا ورلڈکپ کی نگرانی کیلئے قطر روانہ

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔ اسلام آباد میں پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سید انور علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو تھانے سے باہر نکال… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئی

عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر بجلیاں گرادیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر بجلیاں گرادیں

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دوبارہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بھی راولپنڈی کی سول عدالت نے وزیر داخلہ… Continue 23reading عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر بجلیاں گرادیں

جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا نواز شریف کھل کر بول پڑے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا نواز شریف کھل کر بول پڑے

لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، مقدمہ جھوٹا تھا، زندگی کے 5 سال ضائع کرنے پر کوئی تو حساب دے،جن ججز… Continue 23reading جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا نواز شریف کھل کر بول پڑے

چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

گلگت ( این این آئی ) چلاس کا مضافاتی علاقہ بونر داس کے مقام پر ایک غریب خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، ماں اپنی 8 اولاد سمیت ابدی نیند سو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چلاس کے مقامی ہوٹل میں بحثیت کک کام کرنے والے فراز نامی غریب شخص کی 11 افراد پر مشتمل خاندان میں… Continue 23reading چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمدسے قبل سوات میں افسوسناک واقعہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمدسے قبل سوات میں افسوسناک واقعہ

سوات (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)سوات میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور 2 طالبعلم زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارباغ کے علاقے گلی باغ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے وین پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمدسے قبل سوات میں افسوسناک واقعہ

شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوام مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے چودھری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ انہیں تین سے چار دن پہلے چودھری شجاعت کا فون آیا انہوں نے مجھے… Continue 23reading شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا