مریم نواز بے گناہ ہیں تو پھر نواز شریف کے گناہ گار ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہو سکتی، احسن اقبال
نارووال ( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی اصلیت قوم جان چکی ہے، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مسلم لیگ (ن) جھوٹے مقدموں سے سرخرو ہو رہی ہے،نواز شریف کو جب ان کے ڈاکٹر اجازت دیں گے تو وہ… Continue 23reading مریم نواز بے گناہ ہیں تو پھر نواز شریف کے گناہ گار ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہو سکتی، احسن اقبال