سیاح نے قیمتی رومن مجسمے کیوں توڑے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
ویٹیکن سٹی(این این آئی ) پوپ فرانسس کو دیکھنے کے لیے آنے والے امریکی سیاح نے ویٹیکن سٹی کے عجائب گھر میں رکھے قیمتی رومن مجسمے توڑ دیئے، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریک سیاح نے مبینہ طور پر اپنے آپ کو عجائب گھروں… Continue 23reading سیاح نے قیمتی رومن مجسمے کیوں توڑے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی