جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈکیتوں نے پازیب چھیننے کیلئے 108 سالہ خاتون کی ٹانگ ہی کاٹ دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈکیتوں نے معمر خاتون کی پازیب چھیننے کے لیے ٹانگ ہی کاٹ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز جے پور میں پیش آیا جہاں ڈکیتوں نے چاندی کی پازیب چھیننے کے لیے 108 سالہ معمر خاتون کی ٹانگ ہی کاٹ ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہیکہ واقعہ شام کے اوقات میں اس وقت پیش آیا جب 108 سالہ خاتون گھر میں تھیں، نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور انہیں باہر کھینچا، اس دوران ملزمان نے تیز دھار آلے سے خاتون کی ٹانگ ہی کاٹ دی اور پازیب چھین کر لے گئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت جمنا دیوی کے نام سے ہوئی جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون جے پور میں اپنی بیٹی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…