نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا پیر 10اکتوبر کو علی الصبح انتقال ہوگیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے قبل ملائم سنگھ یادو کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں گروگرام کے میدانتا اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق 82سالہ سماج وادی پارٹی کے سرپرست کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور وہ میدانتا اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں تھے۔2 اکتوبر کو ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ ملائم سنگھ کے بیٹے اور پارٹی کے صدر اکھلیش یادو اپنی بیوی کے ہمراہ گروگرام اسپتال پہنچ گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































