بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
دبئی (آن لائن) آئی سی سی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار دے دیا.آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ٹاپ اوپپنگ بلے بازوں کی فہرست جاری کردی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ تھری میں… Continue 23reading بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا