جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم ہاؤس وڈیو لیک معاملے میں انتہائی اہم پیش رفت، دو افراد گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم ہاؤس میں فون ٹیپ کرنے اور وڈیو لیک کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور انٹیلی جنس ادارے نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ایک گرفتار شخص کا تعلق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے سے جبکہ دوسرا وسطی پنجاب سے ہے، دونوں گرفتار ہیکرز کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو قومی سلامتی کے ادارے کے حوالے کردیا گیا جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے، دونوں افراد سے ان کے ہینڈلرز بارے بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، ذرائع کے مطابق دونوں افراد وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات سٹاف سے رابطے میں تھے۔ سیکیورٹی پر تعنیات ملوث عملے کی بھی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…