منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

ولیمسن کے بابراعظم، نورالحسن سے دلچسپ سوالات کی ویڈیو وائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ولیمسن کے بابراعظم، نورالحسن سے دلچسپ سوالات کی ویڈیو وائرل

کرائسٹ چرچ(این این آئی)سہ فریقی سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے قومی کپتان بابراعظم اور بنگلہ دیشی کپتان نورالحسن سے دلچسپ سوالات پوچھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کیوی کپتان، بابراعظم اور نورالحسن… Continue 23reading ولیمسن کے بابراعظم، نورالحسن سے دلچسپ سوالات کی ویڈیو وائرل

نواز شریف کا اتوار کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کا فیصلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف کا اتوار کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کا فیصلہ

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم اور اپنے والد میاں نواز شریف کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف میڈیا سے ایک غیر رسمی گفتگو کریں گے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف اتوار کو میڈیا سے ایک… Continue 23reading نواز شریف کا اتوار کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کا فیصلہ

محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا۔محمد حفیظ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے، اس… Continue 23reading محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

سیالکوٹ( آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں اگر وہ آڈیوز جعلی ہیں تو آڈیو کا فرانزک کروائیں، قوم کی خوش قسمتی ہے آڈیو سے اس کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے ، پاکستان کے کرپٹ ترین لوگ عمران خان کے… Continue 23reading آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے ایف آئی اے انکوائری چیلنج کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے ایف آئی اے انکوائری چیلنج کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس میں گرفتاریوں اور چھاپوں سے روکا جائے، ایف آئی اے نے سینیٹر… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے ایف آئی اے انکوائری چیلنج کردی

لانگ مارچ سے قبل عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اہم انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ سے قبل عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اہم انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ سے قبل پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اہم انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت سینئر رہنمائوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، عمران خان نے اجلاس کے شرکا کو لانگ… Continue 23reading لانگ مارچ سے قبل عمران خان کا پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اہم انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو حکومت کو لگ پتا جائے گا۔کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ستائیس کلومیٹر پر حکومت ہے، ان کی آواز میں، آنکھوں میں اور چہرے… Continue 23reading عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

8 افراد کے قاتل کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

8 افراد کے قاتل کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

بدوملہی (آن لائن)نارووال مریدکے روڈ پر واقع گائوں ہچڑ میں آٹھ بے گنا ہ افراد کو قتل کرنیوالا اکیس سالہ فیض رسو ل بھٹی کوٹ عبداللہ کا رہائشی نکلا قاتل نے میٹرک کے امتحان میںاپنے سکو ل میںٹاپ کیا۔ ایف ایس سی سٹارزکالج نارنگ سے کی پھر یونیورسٹی آف نارووال میں بی ایس سی زوآلوجی… Continue 23reading 8 افراد کے قاتل کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان

پشاور(این این آئی)سابق وزیراعظم و چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون کے ذریعے جو رقم اکھٹی ہوئی وہ آپ کی ہی امانت ہے اور یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کا صحیح جگہ پر اور شفافیت سے استعمال یقینی بنایا جائے،ٹیلی تھونز کے ذریعے خطیر رقم جمع… Continue 23reading ٹیلی تھون کے ذریعے اکٹھی رقم سیلاب زدگان کی امانت ہے،عمران خان