جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ولیمسن کے بابراعظم، نورالحسن سے دلچسپ سوالات کی ویڈیو وائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

کرائسٹ چرچ(این این آئی)سہ فریقی سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے قومی کپتان بابراعظم اور بنگلہ دیشی کپتان نورالحسن سے دلچسپ سوالات پوچھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کیوی کپتان، بابراعظم اور نورالحسن ایک ساتھ بیٹھے ہیں ، ولیمسن دونوں کرکٹرز نے دلچسپ سوالات کئے ۔ولیمسن دونوں ٹیموں کے کپتانوں سے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت، آبدی اور وزیراعظم کا نام پوچھ رہے ہیں ، زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں۔کپتان بابراعظم اس مقابلے کو 2 کے مقابلے 3 سوالات کے جوابات دیکر جیت لیتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…