اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو انہیں لگ پتا جائے گا، شہباز گل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے اپنی حکمت عملی سامنے رکھی تو حکومت کو لگ پتا جائے گا۔کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ستائیس کلومیٹر پر حکومت ہے، ان کی آواز میں، آنکھوں میں اور چہرے پر ڈر نمایاں ہے، یہ اپنی تیاری کرلیں۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، اگر یہ گرفتار ہوئے تو ان پر کوئی سیاسی کیس نہیں بنے گا۔انہوں نے کہا کہ میری اوقات کم ہو یا زیادہ عمران خان کے خلاف اپنا ضمیر نہیں بیچوں گا،جس دن الیکشن ہوئے عمران خان دو تہائی اکثریت سے جیت کر آئیگا۔شہباز گل نے حکومت کو چیلنج کیا کہ اگر سیاست کرنی ہے تو عوام کے سامنے الیکشن کروا کر دکھائیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…