منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 قانون کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دفعہ 144 قانون کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔انہوں نے درخواست… Continue 23reading دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

ہمیں پتا ہے عمران خان کیا کرنے جا رہا ہے، ہمارے بھی ذرائع ہیں، رانا ثناء اللہ نے بھی کمر کس لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

ہمیں پتا ہے عمران خان کیا کرنے جا رہا ہے، ہمارے بھی ذرائع ہیں، رانا ثناء اللہ نے بھی کمر کس لی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کے لانگ مارچ اور ان کے ارادے سے متعلق بتا تے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اسلام آباد پر واردات کرنا چاہتے ہیں،عمران خان 12 سے 17 اکتوبر کے درمیان لانگ مارچ کا ارادہ رکھتے ہیں۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران… Continue 23reading ہمیں پتا ہے عمران خان کیا کرنے جا رہا ہے، ہمارے بھی ذرائع ہیں، رانا ثناء اللہ نے بھی کمر کس لی

کسی رکن کو اسمبلی یا سینیٹ اجلاس سے 8 دن قبل گرفتار نہیں کیا جاسکے گا اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

کسی رکن کو اسمبلی یا سینیٹ اجلاس سے 8 دن قبل گرفتار نہیں کیا جاسکے گا اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد( آن لائن )اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق اہم بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا۔سینیٹ میں ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری کو مشکل ترین بنانے کا بل سینیٹر میاں رضاربانی نے پیش کیا۔ مجوزہ بل میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی قتل سمیت کسی بھی الزام میں گرفتاری انتہائی… Continue 23reading کسی رکن کو اسمبلی یا سینیٹ اجلاس سے 8 دن قبل گرفتار نہیں کیا جاسکے گا اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

وفاق ہمارے 100 ارب نہیں دے رہا کے پی کے حکومت کا سپریم کورٹ جانیکا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

وفاق ہمارے 100 ارب نہیں دے رہا کے پی کے حکومت کا سپریم کورٹ جانیکا اعلان

اسلام آباد (آن لائن )صوبائی وزیر خزانہ خیبرپختونخواہ تیمور سلیم جھگڑا نے وفاق پر ہائیڈل پرافٹ کی رقم دبانے اور صوبے کے سو ارب روپے روکنے کا الزام کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ تیمور سلیم جگڑا نے کے پی میں فوڈ کارڈ جاری کرنے کا اعلان بھی کیا۔ یہا… Continue 23reading وفاق ہمارے 100 ارب نہیں دے رہا کے پی کے حکومت کا سپریم کورٹ جانیکا اعلان

گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے، رمیز راجہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے، رمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی۔ایک انٹرویومیں رمیز راجا نے کہا کہ ٹیم پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے۔پی سی بی چیئرمین نے… Continue 23reading گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے، رمیز راجہ

مریم صفدر کہتی تھیں پٹرول کی قیمت بڑھنے سے دل خون کے آنسو روتا ہے، بند کمروں میں شہباز شریف کو کہتی رہیں پٹرول کی قیمت بڑھا دیں، چودھری حسین الٰہی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

مریم صفدر کہتی تھیں پٹرول کی قیمت بڑھنے سے دل خون کے آنسو روتا ہے، بند کمروں میں شہباز شریف کو کہتی رہیں پٹرول کی قیمت بڑھا دیں، چودھری حسین الٰہی

راولپنڈ ی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چودھری حسین الہی نے کہا ہے کہ جن لوگوں کیلئے ہم نے قربانیاں دیں انہوں نے ہی مسلم لیگ کا بیڑا غرق کیا، ایسے لوگوں کو عنقریب حلقے سے جوتے پڑیں گے اور ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، عمران خان اور ہمارا اتحاد… Continue 23reading مریم صفدر کہتی تھیں پٹرول کی قیمت بڑھنے سے دل خون کے آنسو روتا ہے، بند کمروں میں شہباز شریف کو کہتی رہیں پٹرول کی قیمت بڑھا دیں، چودھری حسین الٰہی

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی 5 خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے فوری… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے برسلز(این این آئی)بیلجیئم کی وزیر خارجہ اور دیگر دو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ میں اپنے بال کاٹ کر ایران کی 22 سالہ خاتون مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیا ۔وزیر خارجہ ہادجہ لہبیب نے آج پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے… Continue 23reading بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے مہسا امینی سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے بال کاٹ لیے

پیوٹن کو سالگرہ پر ٹریکٹر کس ملک کے سربراہ نے تحفے میں دیا؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

پیوٹن کو سالگرہ پر ٹریکٹر کس ملک کے سربراہ نے تحفے میں دیا؟

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن کو ان کی سالگرہ پر بیلا روس کے صدر نے دلچسپ تحفہ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کے صدر نے اپنے اہم اتحادی پیوٹن کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ دیا۔روس کے آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے پیوٹن کو دیے گئے تحفے کی تصدیق کی اور… Continue 23reading پیوٹن کو سالگرہ پر ٹریکٹر کس ملک کے سربراہ نے تحفے میں دیا؟