اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی 5 خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کیا جا ئے۔ججز تقرری جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ نہیں بلکہ یہ ایک آزاد آئینی باڈی ہے اسے الگ سیکرٹریٹ کے ذریعے چلایا جائے۔ انصاف کی فوری فراہمی کے لیے سپریم کورٹ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ ججز کی خالی آسامیوں کی وجہ سے فراہمی انصاف متاثر ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…