منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے، رمیز راجہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی۔ایک انٹرویومیں رمیز راجا نے کہا کہ ٹیم پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ اوپنرز پر ہے کہ وہ زیادہ ٹائم وکٹ پر گزارتے ہیں یا کم، اچھی ٹیم بنانے کیلئے سلیکشن میں تسلسل چاہیے۔انہوں نے کہاکہ میری فلاسفی ہے کہ کپتان کو مضبوط کرنا چاہیے، بابر اعظم کوشش کر رہے ہیں، کافی بہتری آرہی ہے۔رمیز راجا نے کہا کہ بابر اعظم کی صورت میں کافی عرصے بعد ہمیں ایک ہیرا ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جو میں نے کر دیا ہے، وہ کوئی اور نہیں کرسکتا، مجھے کسی سیاسی دباؤ کی پرواہ نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…