جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا۔محمد حفیظ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے، اس سے مڈل آرڈر بیٹرز پر دبائو اور شکوک بڑھیں گے۔محمدحفیظ نے کہا کہ مڈل آرڈرز بیٹرز پھر وہاں کیا کر رہے ہیں؟ اگر ان پر اعتماد نہیں ہے تو پھر وہ ٹیم کے ساتھ کیوں ہیں ؟مڈل آرڈر ایک ایشو رہے گا۔واضح رہے کہ شاداب خان آج نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے آئے تھے اور انہوں نے 22 گیندوں پر 34 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔اس کے علاوہ نواز 19 گیندوں پر 16رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…