جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حامد زمان نے تحریک انصاف کی لیڈر شپ سے مل کر3 بینک اکائونٹس کھولے، انہوںنے ایک امریکی ڈالر، ایک پائونڈ اور تیسرابینک اکائونٹ پاکستانی کرنسی کا کھلوایا۔ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بینک اکائونٹ انصاف ٹرسٹ کے نام سے کھلوائے گئے، بینک اکائونٹ میں8 مئی 2013 کو 6لاکھ 25ہزارامریکی ڈالرآئے۔رپورٹ کے مطابق اس رقم سے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے9 مئی 2013 کو نجی کمپنی کمیونیکشن اسپاٹ کو ٹرانسفر کیے گئے جبکہ 10 مئی کو ڈھائی کروڑ روپے ایک اور نجی کمپنی کو ٹرانسفر کیے گئے۔ایف آئی اے کے مطابق بیرون ملک سے آئی رقم کو تحریک انصاف کی سیاسی مہم کے لیے استعمال کیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…