اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ تصویر میں موجودہ خاتون وضاحت دینے پر مجبور ہو گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیساتھ تصویر میں موجود خاتون وضاحت پیش کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ بدر خاتون پاکستان تحریک انصاف پنجاب ویمن کی مرکزی رہنما ہیں ان کی گزشتہ روز ایک تصویر

پرویز الہٰی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اس حوالے سے خاتون کا ردعمل سامنے آگیا ہے کہ انکا کہنا تھا کہ تصویر دیکھ کر اپنی غلط رائے قائم نہ کریں ، میرے والد اور پرویز الہٰی کے درمیان اچھی دوستی تھی ، پرویز الہٰی میرے والد جیسے ہیں میں دو بچوں کی ماں ہوں ۔ ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ ہمارا چودھری پرویز الہٰی کیساتھ فیملی تعلق ہے میرے سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کراپ کر کے تیار کی گئی پھر اسے سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا ہے ۔ اس پر سینئر صحافی اعزاز سید نے ان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’ سی ایم پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیساتھ ایک خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پرمضحکہ خیز تبصروں کے ساتھ زیر گردش رہی وہ شادی شدہ خاتون ہیں ، اور وہ پی ٹی آئی پنجاب ویمن ونگ کی مرکزی رہنما آمنہ بدر ہیں جو پرویز الہی کو اپنا والد سمجھتی ہیں اور ان بے بنیاد تبصروں سے بہت پریشان رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…