اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کیلئے گولڈن پنشن اسکیم متعارف کرا دی ۔ تفسیلات کے مطاب عرب امارت کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شریعت کے تحت بچت اور سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نیشنل بانڈز نے بیان میں کہا ہے کہ گولڈن پنشن اسکیم سے متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی میں سر اٹھانے میں مدد ملے گی اس اسکیم کاہدف عرب امارات کی 89 فیصد آبادی پر مشتمل غیر ملکی شہریوں بر مبنی ہے ۔ اس سکیم کے مطابق ملازمین کو ماہانہ سو درہم تک حصہ ڈالنے اور بچائی گئی رقم میں منافع حاصل کرنے لچک ہو گی ۔
امارات نے غیرملکیوں کیلئے ’گولڈن پنشن اسکیم‘ متعارف کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































