جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان رو رہے ہیں کہ ان کی گندی ویڈیوز آرہی ہیں، عمران خان گندے کام کر کے ان کو چھپانے کے لیے جھوٹ بھی بولتے ہیں، طلال چوہدری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے گندی ویڈیوز سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کو گندے کام نہیں کرنے چاہیے تھے، اگر ویڈیوز آئیں گی تو ان کا فارنزک ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان رو رہے ہیں کہ ان کی گندی ویڈیوز آرہی ہیں، عمران خان گندے کام کر کے ان کو چھپانے کے لیے جھوٹ بھی بولتے ہیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دو، آپ ہمارے گھر ایلچی کیوں بھیجتے ہو؟ کہ تمہیں این آر او دیں، صدر پاکستان سے منتیں کیوں کرواتے ہو کہ تمہیں این آر او دے دیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…