جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا۔دو روز قبل ہاشم ڈوگر نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر بطور وزیر داخلہ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بھجوایا تھا، ان کے پاس وزیر جیل خانہ پنجاب کا بھی قلمدان تھا۔جس کے بعد محکمہ داخلہ کا قلمدان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو سونپ دیا گیا ہے۔عمر سرفراز چیمہ کے نام کی منظوری عمران خان نے دی، جس کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنایا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…