اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 217 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ٓآج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسےکم ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 219 روپے ہے۔ انٹربینک میں 22 ستمبر سے اب تک ڈالر 22 روپے تک سستا ہوچکا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































