پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان پاکستان کا دجال ہے مبشر لقمان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کے لیے دجال قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ یہ کون ہے۔عمران خان کے پوسٹرز دیکھے ہیں کبھی آپ نے۔نعوذباللہ یہ سارے کام شرک والے کرتے ہیں۔میں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت کے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلی محمود خان کی کرپشن کے بارے میں بتایا۔مگر انہوں نے نوٹس نہ لیا۔آج کا دور پچھلے دور سے مختلف ہے۔آج کے دور میں دس پندرہ سالہ بچے کے پاس جو معلومات ہیں وہ ارسطو کے پاس بھی نہیں تھی۔ان کے پاس انفارمیشن تو ہوسکتی ہے ان کے پاس نالج جیسی عقل نہیں ہے۔اس میں فرق کرنا سیکھیں۔اگر آپ ایک خبر بغیر تصدیق کیے آگے بڑھا دیتے ہیں تو آپ سے بڑا منافق کوئی نہیں ہوسکتا۔یاد رہے مبشر لقمان کیخلاف سوشل میڈیا پر متعدد ٹرینڈز بھی چل رہے ۔دوران انٹرویو ان ٹرینڈر چلانے والوں کیخلاف مبشر لقمان نے نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…