جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم، چوہدری شجاعت کا اہم فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم، چوہدری شجاعت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ جلد متوقع ہے ، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ق ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق سے اہم ملاقات کی جس کے بعد پنجاب حکومت کیلئے اگلے اڑتالیس گھنٹے بہت اہم ہیں،… Continue 23reading پنجاب حکومت کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم، چوہدری شجاعت کا اہم فیصلہ

برے دن ابھی آنے ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

برے دن ابھی آنے ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 2023 میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ برے دن ابھی آنے ہیں، پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا جب کہ شرح ترقی 3.5 فیصد رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ… Continue 23reading برے دن ابھی آنے ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی،فواد چوہدری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی،فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ موجودہ حکومت کی غیر مقبولیت… Continue 23reading جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی،فواد چوہدری

مسلم لیگ ن کے 11 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، عمران خان سے خفیہ ملاقات کر کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں ، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

مسلم لیگ ن کے 11 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، عمران خان سے خفیہ ملاقات کر کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں ، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے 11 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، عمران خان سے خفیہ ملاقات کر کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں ، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا ہے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے 11 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں ، عمران خان سے خفیہ ملاقات کر کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں ، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے وزارت داخلہ کے حصول کیلئے اسلام آباد قیادت سے رابطے شروع کر دیے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے وزارت داخلہ کے حصول کیلئے اسلام آباد قیادت سے رابطے شروع کر دیے

لاہور (آن لائن) پنجاب کے وزیر داخلہ کے استعفی کے بعد سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزارت داخلہ کا قلمدان حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد میں قیادت سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جبکہ میاں اسلم اقبال بھی وزیر داخلہ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ نیز شہباز گل قریبی دوستوں سے ذاتی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے وزارت داخلہ کے حصول کیلئے اسلام آباد قیادت سے رابطے شروع کر دیے

واشنگٹن کی بالادستی کو ایک اور شکست کا سامنا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

واشنگٹن کی بالادستی کو ایک اور شکست کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی) اوپیک پلس نے نومبر سے یومیہ 2 ملین بیرل خام تیل کی پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سے امریکہ شدید سیخ پا ہے۔منگل کے روز رپورٹ کے مطا بق دراصل ، بائیڈن انتظامیہ کو امید تھی کہ مشرق وسطیٰ میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک… Continue 23reading واشنگٹن کی بالادستی کو ایک اور شکست کا سامنا

دریائے سندھ کا پانی پینے کیلئے مضر صحت قرار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

دریائے سندھ کا پانی پینے کیلئے مضر صحت قرار

کراچی(این این آئی)محکمہ آبپاشی سندھ نے دریائے سندھ کے پانی کو پینے کیلیے مضر صحت قرار دے دیا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ محکموں کے افسران کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف انجینئرکوٹری بیراج حاجی خان جمالی نے متعلقہ محکموں کے افسران کو خط لکھا ہے جس میں انہیں آگاہ کیا گیا… Continue 23reading دریائے سندھ کا پانی پینے کیلئے مضر صحت قرار

کراچی سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ دانیہ شعیب کہاں ہے ؟ پولیس اب تک پتہ نہ لگاسکی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کراچی سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ دانیہ شعیب کہاں ہے ؟ پولیس اب تک پتہ نہ لگاسکی

کراچی(این این آئی)پولیس 6 دن گزرنے کے باوجود لاپتہ ہونے والی 13 سالہ دانیہ شعیب کو بازیاب نہ کراسکی، والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس جلد بیٹی کو بازیاب کرے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جیکب لائن سے لاپتہ تیرہ سال کی دانیہ شعیب کے اغوا کو6 دن گزر گئے لیکن پولیس اب تک… Continue 23reading کراچی سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ دانیہ شعیب کہاں ہے ؟ پولیس اب تک پتہ نہ لگاسکی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہو گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 217.85روپے سے گھٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہو گیا