جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

برے دن ابھی آنے ہیں، آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 2023 میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ برے دن ابھی آنے ہیں، پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا جب کہ شرح ترقی 3.5 فیصد رہے گی

۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق برے دن ابھی آنے ہیں،امریکا، چین اور یورپ کی معیشتیں انجماد کا شکار رہنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہو گا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا جب کہ شرح ترقی 3.5 فیصد رہے گی۔پاکستان میں مہنگائی 20 فیصد اور بے روزگاری کی شرح 6.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6.2 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح19.9فیصد رہنے کا امکان جب کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر ڈھائی فیصد رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…