پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے، پیر کو سماعت ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی… Continue 23reading نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

کیف ٗ ماسکو (این این آئی)یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین کے توانائی سے متعلق تنصیبات پر حملوں نے یوکرینی پاور گرڈ کو میدان جنگ بنا دیا ہے۔ جس کے بعد حیران کن حد تک یوکرینی شہریوں کے ایک یورپ کی طرف نیا انخلا شروع ہو گیا… Continue 23reading روسی حملے ، یوکرینی توانائی مراکز میدان جنگ بن گئے، نقل مکانی پھر شروع

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج،تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں تھانہ آئی9 میں درج کیاگیا،عامرکیانی،قیوم عباسی،فیصل جاوید،راجہ راشد حفیظ ،عمرتنویربٹ،راشدنسیم عباسی اورراجہ ماجدبھی مقدمے میں نامزد ہیں ۔ ایف آئی آر کے متن کے… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق پہلی پیشگوئی غلط ثابت

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق پہلی پیشگوئی غلط ثابت

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق کی جانے والی پہلی پیشگوئی غلط ثابت ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو فیورٹ قرار دیا تھا۔کرس گیل کی… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق پہلی پیشگوئی غلط ثابت

پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے بھارتی کپتان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے بھارتی کپتان

میلبرن ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے ۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ خواہش ہے کہ کل پاکستان کے خلاف مکمل میچ… Continue 23reading پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے بھارتی کپتان

آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے شیخ رشید

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردئیے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 میں سے 2 ججز فیصلے پر راضی نہیں تھے اس لیے ایک کو بیمار کردیا، الیکشن کمیشن کا… Continue 23reading آرمی چیف نے ایکسٹینشن نہ لینے کا اعلان کرکے بہت سارے مسئلے حل کردیے شیخ رشید

اوباڑو، قومی شاہراہ پر چلتی ہوئی مسافر بس میں آگ لگ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

اوباڑو، قومی شاہراہ پر چلتی ہوئی مسافر بس میں آگ لگ گئی

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں قومی شاہراہ بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق کراچی سے بہاولپور جانے والی بس میں اوباڑو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی، بس میں 55 مسافر سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔پولیس نے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے… Continue 23reading اوباڑو، قومی شاہراہ پر چلتی ہوئی مسافر بس میں آگ لگ گئی

چیف الیکشن کمشنر کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں ترجمان ای سی پی کی وضاحت

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں ترجمان ای سی پی کی وضاحت

چیف الیکشن کمشنر کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں، ترجمان ای سی پی۔چیف الیکشن کمشنرکے نام کا اکانٹ بناکر جھوٹ اور پروپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے،ترجمان الیکشن کمیشن اسلام آباد (این این آئی)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کا کوئی سوشل میڈیا اکائونٹ نہیں ترجمان ای سی پی کی وضاحت

دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر جانتے ہیں پاکستانی کون سے نمبر پر براجمان ہیں؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر جانتے ہیں پاکستانی کون سے نمبر پر براجمان ہیں؟

لاہور( این این آئی)حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر ہے، خریداروں کے طور پر انہوں نے بھارت، برطانیہ اور اٹلی کے سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بروکریج فرم بیٹر ہومز کی طرف سے جاری کردہ 2022 کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ میں… Continue 23reading دبئی میں جائیداد کی خریداروں کی فہرست میں روسی شہریوں کا پہلا نمبر جانتے ہیں پاکستانی کون سے نمبر پر براجمان ہیں؟