پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو نشانے پر رکھ لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو نشانے پر رکھ لیا

بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو نشانے پر رکھ لیا میلبرن ( این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سر انجام دینے والے کپتان بابراعظم اگر اگلی 8اننگز میں 269… Continue 23reading بابراعظم نے کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو نشانے پر رکھ لیا

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، سینیٹر فیصل جاوید سمیت 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، سینیٹر فیصل جاوید سمیت 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سینیٹر فیصل جاوید سمیت 7 پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کو کرپٹ پریکٹسز کا… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، سینیٹر فیصل جاوید سمیت 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

دواساز کمپنی نے پینا ڈول کی پروڈکشن کیوں روک دی ، وجہ سامنے آگئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

دواساز کمپنی نے پینا ڈول کی پروڈکشن کیوں روک دی ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)معروف فارما سیوٹیکل کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کنزیومر ہیلتھ کئیر پاکستان لمیٹڈ نے پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے کمپنی کو نقصان ہورہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ریگولیٹری فائلنگ میں… Continue 23reading دواساز کمپنی نے پینا ڈول کی پروڈکشن کیوں روک دی ، وجہ سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کا الزام

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اب تک عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جاری نہیں کیا اور اس فیصلے میں تبدیلی کرکے حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے فیصلے میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں،تحریک انصاف کا الزام

جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان عمع عطا بندیال کو خط لکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپور ٹ میں بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے ،شیخ رشید کے دعوے پر اسلام آباد پولیس کا ردعمل آگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے ،شیخ رشید کے دعوے پر اسلام آباد پولیس کا ردعمل آگیا

اسلام آباد،راولپنڈی (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ شیخ رشید احمد صاحب کا بیان حقائق پر مبنی نہیں ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات راولپنڈی میں کسی سیاسی راہنما یا ورکر کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا۔انہوںنے کہاکہ نہ ہی یہ سیاسی راہنما کسی سیاسی… Continue 23reading غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے ،شیخ رشید کے دعوے پر اسلام آباد پولیس کا ردعمل آگیا

فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور

لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے بانی رہنماحامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے بعد از گرفتاری ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے 10لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

صادق آباد، اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ناہلی کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک دلہا بھی شریک ہوا ،دلہے نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہوں ابھی میری مجبوری… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صد ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صد ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا

بیجنگ (آن لائن) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صد ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے سابق صدر ہوجن تاؤ کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس میں شریک تھے۔ وہ چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ کے ساتھ والی نشست پر… Continue 23reading چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صد ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا