پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

’نہیں بھیجیں گے ٹیم پاکستان، مت کھیلو ہمارے ساتھ‘، ہربھجن ہٹ دھرمی پر اتر آئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

’نہیں بھیجیں گے ٹیم پاکستان، مت کھیلو ہمارے ساتھ‘، ہربھجن ہٹ دھرمی پر اتر آئے

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے اور کہاہے کہ نہیں بھیجیں گے ٹیم پاکستان، مت کھیلو ہمارے ساتھ۔نجی شو کے پروگرام کے دوران میزبان نے سابق… Continue 23reading ’نہیں بھیجیں گے ٹیم پاکستان، مت کھیلو ہمارے ساتھ‘، ہربھجن ہٹ دھرمی پر اتر آئے

پاکستان کے دورے پر آئی چینی ماہرین کی ٹیم نے سیلاب سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے دورے پر آئی چینی ماہرین کی ٹیم نے سیلاب سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی چینی ماہرین کی ٹیم نے سیلاب سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں مستقبل میں ایسی آفات سے بچنے کے لیے وسط مدتی اور طویل مدتی اقدامات بھی تجویز کیے گئے ، رپورٹ میں بڑی ڈیٹا ٹیکنالوجیز پر مبنی قومی سیلاب کی پیشگوئی… Continue 23reading پاکستان کے دورے پر آئی چینی ماہرین کی ٹیم نے سیلاب سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

بھارتی اداکارہ نے فواد خان کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرلیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی اداکارہ نے فواد خان کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرلیا

بھارتی اداکارہ نے فواد خان کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرلیا۔اگر وہ شادی شدہ نہ ہوتے تو میں انہیں ڈیٹ پر جانے کی درخواست کرتی’ سونم باجوہ کی گفتگو لاہور( این این آئی)بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے نامور اداکار فواد خان کی محبت… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نے فواد خان کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرلیا

پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازا ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی اور انہیں کرکٹ کی دنیا کا بادشاہ قرار دیا۔آئی سی سی نے کیپشن میں سوال… Continue 23reading پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

آف لوڈ اور گرفتار افغانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

آف لوڈ اور گرفتار افغانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے دو افغان باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے تحقیقات میں چشم کشا انکشافات حاصل کیے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق گرفتار ملزمان نے بتایا کہ ان کے والدین کا تعلق افغانستان سے تھا اور… Continue 23reading آف لوڈ اور گرفتار افغانیوں کے سنسنی خیز انکشافات

بس اتنی سی خواہش ہے تیرے نام سے جانا جاؤں محمد نام والی شرٹ کیساتھ رضوان کا پیغام

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

بس اتنی سی خواہش ہے تیرے نام سے جانا جاؤں محمد نام والی شرٹ کیساتھ رضوان کا پیغام

میلبرن (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئی شرٹ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر رضوان نے ’محمد ‘ نام کے ساتھ تیار کی گئی شرٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ بس اتنی سی خواہش ہے کہ تیرے نام سے جانا… Continue 23reading بس اتنی سی خواہش ہے تیرے نام سے جانا جاؤں محمد نام والی شرٹ کیساتھ رضوان کا پیغام

3سال میں عمران خان کو 70 کے قریب تحفے ملے، زیادہ تر کم قیمت پر پاس رکھ لئے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

3سال میں عمران خان کو 70 کے قریب تحفے ملے، زیادہ تر کم قیمت پر پاس رکھ لئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نا اہل قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ پیر کو جاری کرے گا ۔روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق  الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار تعطیل کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے دفاتر بند رہتے… Continue 23reading 3سال میں عمران خان کو 70 کے قریب تحفے ملے، زیادہ تر کم قیمت پر پاس رکھ لئے، تہلکہ خیز انکشافات

بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا،مجھے افسوس ہے کہ ہماری عدلیہ… Continue 23reading بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، عمران خان

مولا جٹ ایک ہفتے میں 80 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

مولا جٹ ایک ہفتے میں 80 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

کراچی(این این آئی) میگا کاسٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک ہفتے میں 80 کروڑ روپے کما کر پاکستانی سینما کی نئی تاریخ رقم کردی۔فلم کو 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا اور پوری دنیا میں ایک ہزار کے قریب اسکرینز پر دکھایا گیا۔ مولا جٹ نے ریلیز… Continue 23reading مولا جٹ ایک ہفتے میں 80 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی