پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرنڈم کرانے کی تجویز

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرنڈم کرانے کی تجویز

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ریاستی اداروں، اسکولوں اورجامعات میں خواتین کو حجاب پہننے کے حق کی ضمانت دینے کے لیے ملک گیرریفرینڈم کی تجویز پیش کی ہے۔یہ مسئلہ خاص طور پرصدرایردوآن کی حکومت کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ان کی اسلامی بنیاد رکھنے والی حکمران جماعت نے 2013 میں ریاستی… Continue 23reading ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرنڈم کرانے کی تجویز

پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

لاہور(این این آئی )انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں خراب نتائج,سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے تفصیلات مانگ لیں۔ناقص کارکردگی کے حامل اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔تفصیلات کیمطابق انٹرمیڈیٹ کے خراب نتائج آنے پر محکمہ سکول ایجوکیشن متحرک ہوگیا۔ بورڈز سے کم نتائج دینے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کی کارکردگی کے خوالے… Continue 23reading پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

فری ہٹ پر بولڈ ہونے پرگیندکو ڈیڈ بال کیوں نہیں قرار دیا گیا؟ سوال اٹھ گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

فری ہٹ پر بولڈ ہونے پرگیندکو ڈیڈ بال کیوں نہیں قرار دیا گیا؟ سوال اٹھ گئے

میلبورن (ا?ن لائن) ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں حارث رؤف نے19 واں اوور مکمل کیا تو بھارت کو ا?خری اوور میں 16 رنز درکار تھے اور اس کی 6 وکٹیں باقی تھیں تاہم بھارت نے ا?خری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا۔اا?خری اوور انتہائی سنسنی خیز رہا، نواز نے کوہلی… Continue 23reading فری ہٹ پر بولڈ ہونے پرگیندکو ڈیڈ بال کیوں نہیں قرار دیا گیا؟ سوال اٹھ گئے

میچ سے قبل بابر اعظم سے متعلق کی جانیوالی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

میچ سے قبل بابر اعظم سے متعلق کی جانیوالی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

میلبرن( این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق دو دن قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے پیشگوئی کی تھی کہ بابر اعظم کو بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ آئوٹ کریں گے۔یہ پیشگوئی میلبرن اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے کپتان… Continue 23reading میچ سے قبل بابر اعظم سے متعلق کی جانیوالی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

پاکستان اہم بین الاقوامی ادارے کا مستقل رکن بن گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان اہم بین الاقوامی ادارے کا مستقل رکن بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان بین الاقوامی نیٹ ورک آف بمبو اینڈ رتن کا مستقل رکن بن گیا ۔ یہ ادارہ جو بانس کے استعمال سے ماحولیاتی طور پر پائیدار ترقی کو فروغ دیتا ہے اورمستقبل میں بانس کی صنعت میں پاک چین تعاون مزید بڑھنے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ رینج لینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ،… Continue 23reading پاکستان اہم بین الاقوامی ادارے کا مستقل رکن بن گیا

بھارت کیخلاف آخری اوور میں نواز کی نوبال متنازع ہوگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

بھارت کیخلاف آخری اوور میں نواز کی نوبال متنازع ہوگئی

لاہور( این این آئی)بھارت کے خلاف آخری اوور میں نواز کی نوبال متنازعہ ہوگئی۔میلبرن میں کھیلے گئے ہائی وولٹیج میچ میں نواز نے کوہلی کو آخری اوور کی چوتھی گیند فل ٹاس کرائی جس پر کوہلی نے 6 رنز حاصل کرلیے تھے تاہم امپائر نے گیند کو نو بال قرار دیدیا جس کے باعث بھارت… Continue 23reading بھارت کیخلاف آخری اوور میں نواز کی نوبال متنازع ہوگئی

میرےپاس الفاظ ختم ہوگئے پاکستان سے جیتنےکے بعد ویرات کوہلی جذباتی ہوگئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

میرےپاس الفاظ ختم ہوگئے پاکستان سے جیتنےکے بعد ویرات کوہلی جذباتی ہوگئے

میلبورن( آن لائن)ھارت کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کیخلاف اننگز کو ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا ہے۔بھارت نے کوہلی اور پانڈیا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 160 رنزکا ہدف آخری گیندپر حاصل کیا، کوہلی 82 رنز بناکر ناقابل… Continue 23reading میرےپاس الفاظ ختم ہوگئے پاکستان سے جیتنےکے بعد ویرات کوہلی جذباتی ہوگئے

عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کے بارے میں کہاہے کہ فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آرہی ہیں۔اپنے بیان میں ملیکہ بخاری نے کہا کہ سننے میں آ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ایک ممبر پر دباؤ ہے… Continue 23reading عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

ایف بی آر کی 4 برسوں میں نافذ کی گئی 8 بڑی اصلاحات کی تفصیلات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

ایف بی آر کی 4 برسوں میں نافذ کی گئی 8 بڑی اصلاحات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ 4 برسوں میں نافذ کی گئی 8 بڑی اصلاحات کی تفصیلات جاری کی ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد ملی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 اہداف پر… Continue 23reading ایف بی آر کی 4 برسوں میں نافذ کی گئی 8 بڑی اصلاحات کی تفصیلات جاری