پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میرےپاس الفاظ ختم ہوگئے پاکستان سے جیتنےکے بعد ویرات کوہلی جذباتی ہوگئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن( آن لائن)ھارت کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کیخلاف اننگز کو ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا ہے۔بھارت نے کوہلی اور پانڈیا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 160 رنزکا ہدف آخری گیندپر حاصل کیا، کوہلی 82 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔شاندار بیٹنگ کے باعث ویرات مین ا?ف دی میچ کے حقدار بھی ٹھہرے۔میچ کے بعد گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھاکہ یہ میرے لیے خاص موقع ہے اور یہ میرے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی بہترین اننگز تھی۔پہلے میں ا?سٹریلیا کے خلاف اننگز کو سب سے بہتر قرار دیتا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…