بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اب تک کتنی مرتبہ صفر پر آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں
میلبرن ( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اب تک پانچ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم بیٹنگ کرنے کریز پر آئے لیکن بھارتی بولر ارشدیپ سندھ کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے ایل… Continue 23reading بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اب تک کتنی مرتبہ صفر پر آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں