بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کوہلی سوشل میڈیا پر تعریفوں کا مرکز بن گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبرن( این این آئی)پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کے بعد ان کی تعریفوں کے انبار لگ گئے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی یووراج سنگھ نے ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کنگ کوہلی از بیک۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بھی بھارتی بلے باز کی تعریف کردی۔فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوہلی ایک کلاس ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے بھی ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ویرات کوہلی تم کنگ ہو۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ دی کنگ از بیک۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے

پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چوکوں اور 4 چھکوں کی بدولت 53 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیل اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…