رمیز راجہ نے پاک بھارت مقابلے سے متعلق اہم پیغام جاری کر دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کو ایک کلاسک میچ قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رمیز راجہ نے بھارت سے پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک کلاسک میچ، آپ کچھ میچز جیتے اور کچھ ہارتے… Continue 23reading رمیز راجہ نے پاک بھارت مقابلے سے متعلق اہم پیغام جاری کر دیا