ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف اننگز کو کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دیدیا
میلبرن ( این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف اننگز کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔میچ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میچ کے بعد میرے پاس الفاظ ختم… Continue 23reading ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف اننگز کو کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دیدیا