پاکستانی دستاویزات پر ترکیہ جانے والے افغان شہری آف لوڈ، سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر ترکیہ جانے کے خواہشمند افغان شہریوں کے آف لوڈ ہونے پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی پاسپورٹس اور شناختی کارڈز پر ترکیہ جانیوالے 2 افغان شہریوں کو کراچی ایئرپورٹ سے آف لوڈ کیا گیا، آف لوڈ کیے جانے والے عبدالصمد… Continue 23reading پاکستانی دستاویزات پر ترکیہ جانے والے افغان شہری آف لوڈ، سنسنی خیز انکشافات