اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف بھارت کی فتح پر افغانستان میں جشن

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی فتح کا جشن افغانستان کے شہر کابل میں منایاگیا ۔ٹوئٹر صارف نصر اللہ ملک کی جانب سے پاک بھارت میچ کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی

جس میں دیکھا جاسکتا ہے موبائل شاپ پر لگی اسکرین پر پاک بھارت کا میچ دکھایا جارہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دکان کے اندر اور باہر درجنوں لوگ میچ دیکھنے کے لیے موجود ہیں اور جیسے ہی بھارتی کرکٹر آخری گیند پر رن بھاگ کر فتح سمیٹتے ہیں ویسے ہی دکان پر موجود افراد کہیں خوشی سے چلااٹھتے ہیں اور کہیں تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔صارف کے مطابق یہ ویڈیو افغانستان کے شہر کابل کی ہے جہاں پاکستان کی شکست اور بھارت کی فتح پر جشن منایا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ویرات کوہلی نے4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 53 گیندوں پر 82 ناقابل شکست رنز بنائے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…