وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پرکس ملک روانہ ہوں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے۔۔وزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف سعودی وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کرینگے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان پاک سعودی تعلقات علاقائی و عالمی امور اور امریکہ کی سعودی عرب… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پرکس ملک روانہ ہوں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں